مرکزی مواد پر جائیں
پیر کا روزہ (سنت)نبی ﷺ نے پیر کے بارے میں فرمایا: «ذَلِکَ یَوْمٌ وُلِدْتُ فِیهِ، وَیَوْمٌ بُعِثْتُ، أَوْ أُنْزِلَ عَلَیَّ فِیهِ» — مسلم۔ آپ ﷺ پیر اور جمعرات کے روزوں کا اہتمام فرماتے تھے۔